
بھائیو ایسا کیوں ہے کہ یہاں ہر بڑی مچھلی چھوٹی کو نگل لیتی ہے ایسا اس لیے ہے کہ یہ قدرت کا نظام ہے
لیکن میں آپ کو بتاءوں کہ اس سے بھی زبردست بات یہ ہے کہ کوئ ایسا بھی ہے جو اس بڑی مچھلی کو بھی کانٹے میں پھنسا کراپنے سامنے بے دم کردیتا ہے
دی گئی تصویر میں ذرا غور سے دیکھیں ساری کہانی سمجھ میں آجائے گی
اب رہ گئی بات یہ کہ یہ مثال کس کی ہے
دی گئی تصویر میں ذرا غور سے دیکھیں ساری کہانی سمجھ میں آجائے گی
اب رہ گئی بات یہ کہ یہ مثال کس کی ہے
یہ جواب دینا آپ کا کام ہے یاد رہے کہ یہ بلاگ سیاست دانوں کے مزاح پر ہے
جواب کا منتظر
ناصر